Friday, February 1, 2019

افغان طالبان ’ایک ماہ میں داعش کا صفایا کر سکتے ہیں‘

  Anonymous       Friday, February 1, 2019
افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکہ کے جانے کے بعد افغانستان میں دولت اسلامیہ یا داعش امن کےلیے کوئی بڑا خطرہ ثابت نہیں ہوسکتا بلکہ امن معاہدے کی صورت میں وہ ایک ماہ میں افغانستان سے داعش کا مکمل طورپر صفایا کرسکتے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2DLkKGM
logoblog

Thanks for reading افغان طالبان ’ایک ماہ میں داعش کا صفایا کر سکتے ہیں‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment