پاکستانی میڈیا کے مالی بحران سے صحافی بے چینی کا شکار

رپورٹرز وِد آؤٹ بارڈرز کے اقبال خٹک کہتے ہیں کہ پاکستان میں میڈیا انڈسٹری کی ترقی کے امکانات موجود ہیں لیکن اس کے موجودہ زوال کا تعلق مارکیٹ کے حالات سے براہ راست نہیں ہے۔ یہ ’آزادی کو کچلنے کا نیا طریقہ‘ میڈیا کا مالیاتی طور پرگلا گھونٹنا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2t2syh7


EmoticonEmoticon