Friday, February 1, 2019

حکومت پی آئی اے کی بحالی کے لئے اقدامات کررہی ہے: اسد قیصر

  Anonymous       Friday, February 1, 2019
اسد قیصر
قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی بحالی کے لئے متعدد اقدامات کررہی ہے۔

انہوں نے اسلام آباد میں پی آئی اے آفیسرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایک تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے فضائی کمپنی کے افسروں پرادارے کی عظمت رفتة کی بحالی کے لئے کوششیں کرنے پرزور دیا۔

سپیکر نے کہا کہ اس مقصد کے حصول کے لئے عزم وہمت سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2MKZnIs
logoblog

Thanks for reading حکومت پی آئی اے کی بحالی کے لئے اقدامات کررہی ہے: اسد قیصر

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment