بچوں سے ان کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق پوچھنا ضروری کیوں؟
Anonymous Saturday, April 6, 2019
نفسیاتی ماہرین کو ہدایت دی جا رہی ہے کہ وہ اعصابی صحت کے مسائل سے دوچار بچوں سے آن لائن گزارے جانے والے وقت کے دورانیے اور سوشل میڈیا استعمال کی وجوہات سے متعلق سوال کریں۔
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2FWEPK8
Thanks for reading بچوں سے ان کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق پوچھنا ضروری کیوں؟
No comments:
Post a Comment