تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے بلاول بھٹو کی پیشی پر کارکنان کو روکنے کی کوشش اور تشدد پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا پی پی پی ورکرزکو مارا گیا، گھسیٹا اور گرفتار کیا گیا، ورکرزکے خلاف آنسو گیس اور واٹرکینن کا استعمال کیا گیا، ڈکٹیٹرشپ کے بعد منصوبہ بندی کے تحت ریاستی تشدد نہیں دیکھا گیا۔
#PPP workers beaten, dragged, arrested, water cannon & tear gassed. #Pakistan has not seen this kind of pre planned state brutality since Dictatorship - that too against peaceful, unarmed citizens in the capital. Shameful, disgusting & absolutely illegal. pic.twitter.com/hNYl5vYObx
— Bakhtawar B-Zardari (@BakhtawarBZ) May 29, 2019
بختاوربھٹو کا کہنا تھا یہ سب اسلام آباد میں نہتے، پُرامن شہریوں کے خلاف ہوا، کارکنوں پرتشدد شرمناک اورقطعی طورپرغیرقانونی ہے۔
یاد رہے آج بلاول کی پیشی کے دوران جیالے اور پولیس اہلکارآمنے سامنے آگئے تھے، ایوب چوک پرپولیس نے پیپلزپارٹی کارکنان کو روکا اور کارکنان کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کا واٹر کینن کااستعمال کیا گیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2XgBwoE
No comments:
Post a Comment