پیارے بچوں اور جانوروں کو دیکھ کر شدید پیار کرنے کا دل کیوں کرتا ہے؟

کیا آپ کے ساتھ ایسا ہوا ہے کہ آپ نے کسی نومولود بچے کو دیکھا ہو جو آپ کو اتنا پیارا لگا ہو کہ آپ کا دل چاہ رہا تھا کہ آپ اس کو کچا چبا جائیں؟ اگر ایسا ہے تو سائنسی اعتبار سے پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YrrtNd


EmoticonEmoticon