مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی افسوسناک صورتحال پر عالمی برادری کردار ادا کرے: شاہ محمود

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی افسوسناک صورتحال پر عالمی برادری کردار ادا کرے: شاہ محمود
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد کی سیاسی ' سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

وہ منگل کے روز اسلام آباد میں یورپی اراکین پارلیمنٹ کے دس رکنی وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔

وزیر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی افسوسناک صورتحال سے متعلق بین الاقوامی برادری کو آگاہ کرنے کے سلسلے میں کوششیں جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Kskm2n


EmoticonEmoticon