سوناکشی سنہا کو خاندانی شفا خانہ کیسے مِلا؟

شوبز راؤنڈ اپ میں آج سنیے سوناکشی سنہا کو خاندانی شفا خانہ کیسے مِلا، اداکارہ کائرہ اڈوانی اپنی کامیابی کے بارے میں کیا کہتی ہیں اور رتک روشن کرش فور کی تیاری کیسے کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/33bzMAC


EmoticonEmoticon