امریکہ نے چین کو ’کرنسی میں رد و بدل‘ کرنے والا ملک قرار دے دیا

امریکہ نے سرکاری طور پر چین کو ’کرنسی میں رد و بدل‘ کرنے والا ملک کہا ہے۔ اس بیان کے بعد دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان تناؤ مزید بڑھ سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Ywzdm8


EmoticonEmoticon