بلوچستان عوامی پارٹی خیبر پختونخوا اسمبلی کا حصہ کیسے بنی؟

قبائلی علاقوں سے منتخب تین اراکین اسمبلی نے بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ جس کے بعد اس جماعت کو خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کے لیے مختص ایک نشست بھی مل گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Kl9YdR


EmoticonEmoticon