سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کو مرد کی اجازت کے بغیر پاسپورٹ بنوانے کا اختیار

حالیہ اعلان کے مطابق 21 برس سے زائد عمر کی کوئی بھی خاتون اپنے مرد نگراں کی اجازت کے بغیر پاسپورٹ کے لیے درخواست جمع کروا سکتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YAVNt6


EmoticonEmoticon