Saturday, August 3, 2019

ڈھاکہ کا گلی بوائے: ایک ریپ گانے نے کیسے محمد رانا کی زندگی بدلی؟

  Anonymous       Saturday, August 3, 2019
ڈھاکہ کے دس سالہ محمد رانا پھول بیچتے اور ریپ گانے گاتے ہیں۔ ان کی والدہ انھیں سکول بھیجنے کی استطاعت نہیں رکھتیں۔ لیکن اب محمد اپنے ایک نغمے کی وجہ سے سکول جا سکیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2yDdlpS
logoblog

Thanks for reading ڈھاکہ کا گلی بوائے: ایک ریپ گانے نے کیسے محمد رانا کی زندگی بدلی؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment