’کشمیر کی نئی نسل پھولوں کی خوشبو میں نہیں پیپر سپرے کی بو میں پروان چڑھ رہی ہے‘

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے حالات میں نوجوان نسل خوف اور بے یقینی میں مبتلا ہے۔ ایسی ہی ایک طالبہ ارینا نقیب کا کہنا ہے کہ وہ خود کو یہاں قید محسوس کرتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/33aQkZm


EmoticonEmoticon