Friday, August 9, 2019

کلسٹر بم: ’ہماری جان، ہمارا مال کچھ بھی محفوظ نہیں‘

  Anonymous       Friday, August 9, 2019
پاکستانی فوج نے بین الاقوامی میڈیا کے صحافیوں کو اس علاقے تک خصوصی رسائی دی جہاں تقریباً سولہ برس بعد بم گرائے گئے ہیں۔ پاکستان کا الزام ہے کہ یہاں انڈیا کی جانب سے کلسٹر بم پھینکے گئے ہیں۔ اس علاقے کے ایک گاؤں میں کلسٹر بم پھٹنے سے ایک ہی گھر کے دس افراد زخمی ہوئے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2GYdYyN
logoblog

Thanks for reading کلسٹر بم: ’ہماری جان، ہمارا مال کچھ بھی محفوظ نہیں‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment