Thursday, August 1, 2019

کیا ٹرمپ مودی کی وجہ سے کشمیر پر ثالث بننے کی پیشکش سے پیچھے ہٹ رہے ہیں؟

  Anonymous       Thursday, August 1, 2019
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر انڈیا اور پاکستان کے درمیان مسئلہِ کشمیر پر ثالثی کی اپنی پیشکش کی تائید کی ہے تاہم اس مرتبہ ان کا کہنا ہے کہ اس پیشکش کو ماننا یا رد کرنے کا اختیار انڈین وزیراعظم مودی کے پاس ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2XZNuY8
logoblog

Thanks for reading کیا ٹرمپ مودی کی وجہ سے کشمیر پر ثالث بننے کی پیشکش سے پیچھے ہٹ رہے ہیں؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment