کراچی مون سون: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے ہونے والی ہلاکتوں کا ذمہ دار کون؟

کراچی میں حالیہ بارشوں کے دوران بجلی کے کھلے تاروں اور کھمبوں سے کرنٹ لگنے کے سبب کم سے کم 18 افراد ہلاک ہو چکے ہیں لیکن ان ہلاکتوں کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/331YxPn


EmoticonEmoticon