Thursday, August 15, 2019

بٹل سیکٹر: ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے سپاہی محمد شیراز شہید

  Anonymous       Thursday, August 15, 2019
 بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے لائن آف کنٹرول پر سپاہی محمد شیراز نے جام شہادت نوش کیا
قوم کا ایک اور سپوت وطن پر قربان ہوگیا، بٹل سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے سپاہی محمد شیراز شہید ہوگیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بٹل سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سپاہی محمد شیراز نے جام شہادت نوش کیا۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/33AXE0C
logoblog

Thanks for reading بٹل سیکٹر: ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے سپاہی محمد شیراز شہید

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment