کیلیفورنیا کے ساحل پر کشتی میں آگ لگنے سے آٹھ افراد ہلاک

کشتی پر آگ پیر کی صبح اس وقت لگی جب وہ سنٹا کروز جزیرے سے چند میٹر کے فاصلے پر لنگر انداز ہوئی تھی۔ تاہم آگ لگنے کی وجہ کا علم نہیں ہو سکا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2zMqxco


EmoticonEmoticon