Showing posts with label اردو،news. Show all posts
Showing posts with label اردو،news. Show all posts
ہوٹل کے عالیشان کمرے جو آپ کے لیے جراثیم کا گڑھ بھی ثابت ہو سکتے ہیں

ہوٹل کے عالیشان کمرے جو آپ کے لیے جراثیم کا گڑھ بھی ثابت ہو سکتے ہیں

ہوٹل کے کمرے چاہے کتنے صاف ستھرے دکھائی دیں تاہم یہ ضروری نہیں کہ مہنگا اور معروف ہوٹل ایک کم مہنگے ہوٹل کے مقابلے میں ذیادہ صاف ہو۔ گھر سے باہر ہوٹل کے قیام میں آپ کو کن چیزوں کو مد نظر رکھنا ضروری ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/JmFNK8p
خلاباز کھاتے کیا ہیں اور اگر انھیں خلا میں پیزا کی یاد ستانے لگے تو؟

خلاباز کھاتے کیا ہیں اور اگر انھیں خلا میں پیزا کی یاد ستانے لگے تو؟

خلا میں پیاس بھجانا اور پانی پیتے رہنا ضروری ہے لیکن یہ پانی آتا کہاں سے ہے؟ کچھ پانی تو خلاباز اپنے ساتھ زمین سے لے کر جاتے ہیں اور باقی خلا میں ہی ری سائیکل کیا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/yHf70NE
شہزادی رائے: ’ملازمت سے نکالتے وقت کہا گیا کہ آپ کی جنس ہمارے لیے باعث شرمندگی ہے‘

شہزادی رائے: ’ملازمت سے نکالتے وقت کہا گیا کہ آپ کی جنس ہمارے لیے باعث شرمندگی ہے‘

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے لیے کام کرنے والی شہزادی رائے پر پچھلے دنوں حملے کی کوشش کی گئی۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ چوتھا حملہ تھا جو ان پر ہوا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Rtvnyhk
’ہپ ہاپ موسیقی نے مجھے اسلام قبول کرنے کی طرف راغب کیا‘

’ہپ ہاپ موسیقی نے مجھے اسلام قبول کرنے کی طرف راغب کیا‘

تاہم جہاں ہپ ہاپ موسیقی نے انھیں اسلام کی طرف راغب کیا وہیں ان کے خاندان کے لیے اس نئے طرزِ زندگی کو قبول کرنا مشکل تھا کیونکہ وہ مسیحی تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/pEb5Hjk
’میرے والد مجھے لوہے کی سلاخ سے مارتے تھے اور کئی گھنٹوں تک میرا خون بہتا رہتا تھا‘

’میرے والد مجھے لوہے کی سلاخ سے مارتے تھے اور کئی گھنٹوں تک میرا خون بہتا رہتا تھا‘

انڈیا کی ریاست تمل ناڈو کی ایک لڑکی کو دلت ذات کے لڑکے سے شادی کی خواہش کی اتنی سزا ملی کہ وہ اب بھی اس کے متعلق سوچ کر کانپ جاتی ہیں کیونکہ اس کے لیے انھیں چھ ماہ تک شدید جذباتی اور جسمانی تشدد کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/r1dWHSw
پنجاب میں انتخابات ملتوی: کیا ملک میں سیاسی افراتفری میں مزید اضافہ ہو گا؟

پنجاب میں انتخابات ملتوی: کیا ملک میں سیاسی افراتفری میں مزید اضافہ ہو گا؟

الیکشن کمیشن کا یہ فیصلہ آغاز سے ہی متنازع بن چکا ہے جس کے خلاف تحریک انصاف کی جانب سے تنقید تو سامنے آئی لیکن متعدد قانون دان اور تجزیہ کار بھی اسے آئین اور سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی قرار دے رہے ہیں

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3v0RhLN
’پوتن کے باورچی‘ جو ’کرائے کے جنگجوؤں‘ کی فوج کی سربراہی کر رہے ہیں

’پوتن کے باورچی‘ جو ’کرائے کے جنگجوؤں‘ کی فوج کی سربراہی کر رہے ہیں

لیکن کریملن کو دنیا بھر میں غلط معلومات پھیلانے اور فوجی مہم چلانے کے لیے پریگوزِن جیسے شخص کی ضرورت کیوں ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Wi16eP9
عمر شیخ: سابق سی سی پی او لاہور، جو خود کو پاکستان کا ’بہترین پولیس افسر‘ قرار دیتے تھے

عمر شیخ: سابق سی سی پی او لاہور، جو خود کو پاکستان کا ’بہترین پولیس افسر‘ قرار دیتے تھے

جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل خان پور سے تعلق رکھنے والے سابق پولیس افسر اور سی سی پی او لاہور عمر شیخ انتقال کر گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/djlnGq1
شہزادی رائے: ’روٹی یا مدد مانگتے ہیں تو لوگ کہتے ہیں ہمارے ساتھ سیکس کرو‘

شہزادی رائے: ’روٹی یا مدد مانگتے ہیں تو لوگ کہتے ہیں ہمارے ساتھ سیکس کرو‘

کراچی میں خواجہ سراؤں کے حقوق کی سرگرم کارکن شہزادی رائے ان دنوں سوشل میڈیا پر مسلسل تنقید اور حقارت کا نشانہ بنی ہوئی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/514G3jA
رمضان میں روزے کے ساتھ ورزش کیسے کی جا سکتی ہے؟

رمضان میں روزے کے ساتھ ورزش کیسے کی جا سکتی ہے؟

رمضان کا مہینہ شروع ہونے کو ہے اور اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں روزہ رکھتے ہوئے ورزش اور غذا کا کیسے خیال رکھیں تو یہ تحریر آپ کے لیے ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/jYg8L3G
پوتن: چینی منصوبہ جنگ کا خاتمہ کر سکتا ہے لیکن یوکرین اور مغرب امن کے لیے راضی نہیں

پوتن: چینی منصوبہ جنگ کا خاتمہ کر سکتا ہے لیکن یوکرین اور مغرب امن کے لیے راضی نہیں

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کے لیے چین کے امن منصوبے کو جنگ کے خاتمے کی بنیاد کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/X5Gu7sa
’جمہوریت کے امپائر‘: انڈیا میں گورنر کا عہدہ ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے؟

’جمہوریت کے امپائر‘: انڈیا میں گورنر کا عہدہ ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے؟

گورنر کے پاس یہ اختیار بھی ہوتا ہے کہ وہ اسمبلی سے منظور شدہ قانون کو روک سکیں۔ کرکٹ کی اصطلاح میں ایک ریاست کا گورنر ’جمہوریت کا امپائر‘ مانا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/RGXZQqo
اہم امریکی شخصیات کے پاکستان کے سیاسی بحران پر تبصرے اور مشورے پی ٹی آئی کی لابنگ کا نتیجہ ہیں؟

اہم امریکی شخصیات کے پاکستان کے سیاسی بحران پر تبصرے اور مشورے پی ٹی آئی کی لابنگ کا نتیجہ ہیں؟

زلمے خلیل زاد اور سینیٹر جیکی روزن کی جانب سے پاکستان کی سیاسی صورتحال پر تازہ ترین بیانات کے بعد یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ امریکی سیاست دانوں کی اچانک پاکستان میں بڑھتی دلچسپی کی وجوہات کیا ہیں اور یہ کتنی اہمیت کی حامل ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/FxyfVja
حیات بعد از موت: کیا ہم کسی شکل میں ہمیشہ زندہ رہ سکتے ہیں؟

حیات بعد از موت: کیا ہم کسی شکل میں ہمیشہ زندہ رہ سکتے ہیں؟

انسانیت کے لیے موت کا تصور ہمیشہ سے ہی دلچسپی کا باعث رہا ہے اور اس کی ایک وجہ زندگی کے خاتمے کے بعد ایک نئی زندگی سے جڑے خیالات ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/LX5Zmbk
صدام حسین کا اپنے ہی شہریوں پر کیمیائی گیسوں کا وہ حملہ جو عراق آج تک نہیں بھول پایا

صدام حسین کا اپنے ہی شہریوں پر کیمیائی گیسوں کا وہ حملہ جو عراق آج تک نہیں بھول پایا

صدام حسین کی جانب سے حلبجہ کی کرد آبادی کو سبق سکھانے کے لیے ان پر استعمال کیے جانے والے کیمیائی ہتھیاروں سے خارج ہونے والی اعصاب شکن گیسوں سے کوئی بچ نہیں سکا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/UztfN9K
سبینہ فاروق: ’ایسی لڑکی کا تصور ہی مشکل تھا، جو کسی لڑکے کے پیار میں اس حد تک گِر جائے‘

سبینہ فاروق: ’ایسی لڑکی کا تصور ہی مشکل تھا، جو کسی لڑکے کے پیار میں اس حد تک گِر جائے‘

اداکارہ سبینہ فاروق جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ’تیرے بِن‘ میں حیا کا کردار نبھا رہی ہیں جو ایک منفی کردار ہونے کے باوجود ناظرین میں مقبول ہے اور وجہ ہے حیا کے ڈائیلاگز اور اس پر سبینہ کی جان دار ڈیلیوری۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Ef0P1dR
ترکی میں ’موٹاپے کا علاج‘ جو طبی پیچیدگیوں کے ساتھ ساتھ اب موت کا باعث بن رہا ہے

ترکی میں ’موٹاپے کا علاج‘ جو طبی پیچیدگیوں کے ساتھ ساتھ اب موت کا باعث بن رہا ہے

بی بی سی کی ایک تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ اب موٹاپہ کم کرنے کا آپریشن (گیسٹرک سلیو) کروانے کے لیے ترکی جانے والے سات برطانوی شہریوں کی موت واقع ہو چکی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/wTboLUG
کیا رعایتی نرخوں پر پیٹرول فراہمی کا منصوبہ آئی ایم ایف معاہدے کی راہ میں رکاوٹ بن سکتا ہے؟

کیا رعایتی نرخوں پر پیٹرول فراہمی کا منصوبہ آئی ایم ایف معاہدے کی راہ میں رکاوٹ بن سکتا ہے؟

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں رعایت کے منصوبے کے اعلان کے بعد یہ سوالات جنم لے رہے ہیں کہ آیا پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت پیٹرول پر سبسڈی دینے کا سیاسی فیصلہ کر رہی ہے جو ملک کی معاشی مشکلات میں اضافہ کر سکتا ہے یا پھر یہ واقعی ایک قبل عمل منصوبہ ہے جو غیر معمولی مہنگائی کی لہر میں عوام کو کچھ ریلیف فراہم کر سکے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/aNQCxpj
جھوٹی امیدیں بیچنے والے ڈاکٹر: ’مجھے بتایا گیا کہ یہ علاج مجھے نابینا ہونے سے بچا لے گا‘

جھوٹی امیدیں بیچنے والے ڈاکٹر: ’مجھے بتایا گیا کہ یہ علاج مجھے نابینا ہونے سے بچا لے گا‘

بی بی سی کے نامہ نگار نے ایک خفیہ تحقیق میں ایسے ڈاکٹروں کا پردہ چاک کیا ہے جو اب تک کئی مریضوں کا نام نہاد علاج کر چکے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/WRJ9KXM
عالمی سطح پر بینک دیوالیہ کیوں ہو رہے ہیں، کیا ہم نئے عالمی مالیاتی بحران کے قریب جا رہے ہیں؟

عالمی سطح پر بینک دیوالیہ کیوں ہو رہے ہیں، کیا ہم نئے عالمی مالیاتی بحران کے قریب جا رہے ہیں؟

دنیا کی بڑی مالیاتی کارپوریشنز مشکل میں ہیں۔ امریکہ اور یورپ میں سیاسی رہنما اور مرکزی بینک یہ یقین دلوا رہے ہیں کہ اُن کا مالیاتی نظام مضبوط اور مستحکم ہے مگر حالیہ دنوں میں عالمی سطح پر سرمایہ کاروں میں گھبراہٹ کے آثار واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ مگر یہ معاملہ کیا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/P5BFw94

Ilyas

Khyber Times