رحیم یار خان ٹرین حادثہ: لیاقت پور میں پاکستان ریلوے کی تیز گام ایکسپریس میں آگ لگنے سے کم از کم 13 افراد ہلاک

وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ متاثرین میں تبلیغی جماعت کا ایک وفد تھا اور مسافروں کے پاس ناشتے کا سامان اور مٹی کے تیل کے سلنڈر اور چولہے تھے جن کے پھٹنے سے آگ لگی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2pwf9Qv


EmoticonEmoticon