کراچی بینالے: ’کلنگ فیلڈز آف کراچی‘ کی آرٹسٹ عدیلہ سلیمان کے مطابق غیر سیاسی آرٹ محض ڈیکوریشن پیس ہوتا ہے

اپنے فنپاروں کی نمائش پر ’پابندی‘ اور پھر ان کی توڑ پھوڑ پر آرٹسٹ عدیلہ سلیمان کہتی ہیں کہ ’اُن‘ کو لوگوں کی سوچ بدلنے سے خطرہ ہے۔ ’پاکستان کا مثبت امیج تو تب ہوتا کہ میں اپنی بات آزادی سے کہہ سکتی اور ریاست مجھے تحفظ فراہم کرتی۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2prLRm0


EmoticonEmoticon