Wednesday, October 30, 2019

31 اکتوبر کو کشمیر میں آرٹیکل 370 کا باضابطہ خاتمہ: کیا یہ انڈیا کی تاریخ کا سیاہ دن ہے؟

  Anonymous       Wednesday, October 30, 2019
انڈیا کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب کسی ریاست کی خصوصی حیثیت ختم کر کے اسے مرکز کے زیرِ انتظام علاقہ قرار دیا گیا ہو۔ اس کی وجہ شاید وزیراعظم مودی کا یہ ماننا ہے کہ آرٹیکل 370 کی وجہ سے کشمیر 70 سال میں انڈیا میں صحیح طرح ضم نہیں ہو سکا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MYZFgJ
logoblog

Thanks for reading 31 اکتوبر کو کشمیر میں آرٹیکل 370 کا باضابطہ خاتمہ: کیا یہ انڈیا کی تاریخ کا سیاہ دن ہے؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment