ایرانی انسٹاگرام سٹار سحر تبار کو گرفتاری کے بعد پہلے ٹی وی انٹرویو میں ’زومبی‘ کہہ کر متعارف کروایا گیا

انجلینا جولی سے مشابہت رکھنے والی ایرانی انسٹاگرام سٹار سحر نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان کا یہ روپ مشہور اینی میٹڈ فلم ’کورپس برائڈ‘ کے ایک کردار سے متاثر تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2AZuYkZ


EmoticonEmoticon