معیشت کی بہتری: تحریک انصاف کے دعووں کی حقیقت کیا ہے؟

معاشی امور کے ماہر ثاقب شیرانی کا کہنا ہے کہ ابھی تک اکانوی میں ایکسپورٹ سیکٹر ہی سب سے اچھا ہے لیکن یہ معیشت کا کُل سات سے آٹھ فیصد تک بنتا ہے۔ ان کے خیال میں جس طرح کا بحران ہے، ابھی بہتری آنے میں وقت لگے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2pJw8P9


EmoticonEmoticon