ٹرمپ کے البغدادی، اوباما کے بن لادن حملوں میں کیا فرق ہے؟

نام نہاد شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت امریکی صدر ٹرمپ کے لیے کسی بڑی کامیابی سے کم نہیں ہے لیکن کیا انھیں کوئی سیاسی فائدہ ہو گا یا نہیں یہ کہنا مشکل ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36m6XD9


EmoticonEmoticon