پرسنالٹی آف دی ویک: فلم ’فقرے‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار علی فضل کو اب بھی ریاضی پڑھنے کا شوق ہے۔

پرسنالٹی آف دی ویک میں اس ہفتے سنیے ذکر اداکار علی فضل کا جنھوں نے خاموشی سے بالی وڈ میں انٹری لی اور خاموشی سے ہی کامیابی کی منازل طے کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2BZOvlr


EmoticonEmoticon