برطانیہ داخل ہونے کی کوشش میں کتنی بار تارکینِ وطن ہلاک ہو جاتے ہیں؟

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق 2018 کے دوران خفیہ راستوں سے برطانیہ داخل ہونے کے طریقوں میں اضافہ دیکھا گیا جس میں کنٹینروں اور سامان ٹھنڈا رکھنے والی بھاری گاڑیوں کا استعمال شامل ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Nag9S7


EmoticonEmoticon