انڈیا میں ہریانہ، مہاراشٹر کے ریاستی انتخابات میں جیت کے باوجود نریندر مودی کی جماعت بی جے پی کو بڑا دھچکہ

یہ پہلے ایسے ریاستی انتخابات تھے جو مقامی مسائل پر نہیں بلکہ کشمیر، آرٹیکل 370، سرجیکل سٹرائیک، اور این آر سی جیسے قوم پرستی کے ایشوز پر لڑے گئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32ICnRS


EmoticonEmoticon