Saturday, October 19, 2019

پاکستانی ڈیزائنر شمائل: ’تسلیم کرنے کی ضرورت ہے کہ پہلے کی خواتین نے ہمیں سکھایا‘

  Anonymous       Saturday, October 19, 2019
لندن میں 3 کوئینز سمپوزیم میں فیشن ڈیزائنر شمائل نے اپنے ملبوسات پیش کیے جبکہ طارق امین نے ماڈلز کی سٹائلنگ کی۔ فیفی ہارون کے ساتھ گفتگو میں یہ دونوں بتا رہے ہیں کہ روایتی فیشن کو جدید دور میں کیسے اپنایا جا سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/33KUNRV
logoblog

Thanks for reading پاکستانی ڈیزائنر شمائل: ’تسلیم کرنے کی ضرورت ہے کہ پہلے کی خواتین نے ہمیں سکھایا‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment