Saturday, October 19, 2019

انڈیا: کرناٹک میں نقل سے روکنے کے لیے کالج طلبا کو گتے کے ڈبے پہنا دیے گئے

  Anonymous       Saturday, October 19, 2019
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طلبا گتے کے سامنے سے کھلے ہوئے ڈبے سروں پر پہنے بیٹھے ہیں تاکہ وہ دوسروں کا کام نقل نہ کر سکیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2p0Eodg
logoblog

Thanks for reading انڈیا: کرناٹک میں نقل سے روکنے کے لیے کالج طلبا کو گتے کے ڈبے پہنا دیے گئے

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment