سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر نے سیاسی اشتہارات پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا

جیک ڈورسی کا کہنا ہے کہ اگرچہ انٹرنیٹ پر اشتہار بازی کاروباری طبقے کے لیے ناقابلِ یقین حد تک طاقتور اور موثر ہے لیکن ایسی طاقت سیاست کے لیے خطرات کا باعث بنتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31Uxkwo


EmoticonEmoticon