سپریم کورٹ: ’منظم منصوبے کے تحت مقاصد کے حصول کے لیے پرتشدد کارروائی دہشت گردی ہے‘

سپریم کورٹ نے پارلیمان کو ہدایت کی ہے کہ وہ ’دہشت گردی‘ کی دوبارہ تعریف کرے اور ایسے مقدمات کو انسدادِ دہشت گردی ایکٹ سے نکال دیا جائے جو کہ ذاتی عناد کے زمرے میں آتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MYCwuR


EmoticonEmoticon