کشمیر میں آرٹیکل 370 کا خاتمہ: یورپی ممبران پارلیمان کو کشمیر لانے والی مدھو شرما کون ہیں؟

انڈین نژاد برطانوی خاتون ماڈی شرما کا دعویٰ ہے کہ گزر اوقات کے لیے وہ سموسے بنا کر فروخت کیا کرتی تھیں تاہم اب وہ ایک تھنک ٹینک کی سربراہ ہیں جو مختلف حکومتوں کے ساتھ مل کر کام کرتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34eaLnS


EmoticonEmoticon