بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن پر دو سال کی پابندی کیوں لگائی گئی؟

بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن پر لگنے والی دو سالہ پابندی میں سے ایک سال کو معاف کر دیا گیا ہے اور اب وہ 29 اکتوبر 2020 کو کھیل میں واپس آ سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2JuRuXm


EmoticonEmoticon