ایڈز کا عالمی دن: صدمہ یا شرم، پاکستان میں ایچ آئی وی پر قابو پانے میں سب سے بڑی رکاوٹ کیا؟

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان ان 11 ممالک میں سے ایک ہے جہاں ایچ آئی وی سب سے زیادہ پھیلا اور ایچ آئی وی کا شکار افراد میں سے نصف کو اپنے اندر موجود اس بیماری کا سرے سے علم ہی نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2qZVmcM


EmoticonEmoticon