بلوچستان میں عسکریت پسندی: قانون نافذ کرنے والے اداروں کا خواتین سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ

گرفتار خواتین کا تعلق مبینہ طور پر بلوچ عسکریت پسند تنظیموں سے بتایا جا رہا ہے جبکہ ان پر کالعدم بلوچ لبریشن فرنٹ اور بلوچ لبریشن آرمی کی سہولت کاری کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34CKaBt


EmoticonEmoticon