تحقیق: سنہ 2019 میں امریکہ میں قتلِ عام کے ریکارڈ 41 واقعات میں درجنوں ہلاکتیں ہوئیں

محققین کے مطابق دستیاب ریکارڈ ظاہر کرتا ہے کہ امریکی تاریخ میں قتل عام سب سے زیادہ واقعات سنہ 2019 میں پیش آئے ہیں جن میں درجنوں افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3678pZq


EmoticonEmoticon