جب گھر سے نکلنا ہو مشکل، تو آن لائن بزنس ہے بہترین حل

کوئٹہ کی رہائشی حورین بلوچ ایسی خواتین کے لیے ایک مثال ہیں جو گھر سے نکلے بغیر آن لائن بزنس کے ذریعے پیسے کمانا چاہتی ہیں۔ دیکھیے ہمارے ساتھی موسیٰ یاوری کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2F4C7m2


EmoticonEmoticon