خوش آمدید 2020! سال 2019 کی خوشخبریاں کیا تھیں؟

آپ نے رواں سال جنگیں، سیاسی اختلافات اور قدرتی آفات کی خبریں تو بہت سنی ہوں گی لیکن 2019 کی کچھ ایسی سرخیاں بھی تھیں جنھیں سن کر آپ کا موڈ یقیناً بہتر ہو جائے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35gV3IY


EmoticonEmoticon