حریم شاہ: ’ٹک ٹاک گرل‘ پاکستان تحریکِ انصاف کے وزرا، سیاستدانوں کے ساتھ ہی کیوں نظر آ رہی ہیں؟

حریم شاہ اپنے ٹوئٹر اور ٹِک ٹاک کے ذریعے ایسی کئی تصاویر اور ویڈیوز جاری کر چکی ہیں جن میں وہ مختلف سرکاری اور غیر سرکاری مقامات پر بیشتر سیاستدانوں کے ساتھ دکھائی دے رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Q9Bca4


EmoticonEmoticon