جاپان: ’پراسرار کشتی‘ سے پانچ لاشیں، دو انسانی سر برآمد

جاپان کے ساڈو جزیرے کے ساحل سے ایک ایسی تباہ شدہ ’پراسرار‘ کشتی ملی ہے جس سے پانچ لاشیں اور دو انسانی سر برآمد ہوئے ہیں۔اس تباہ شدہ کشتی کے باہری حصے پر کوریائی زبان کے حروف درج ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2SCm46O


EmoticonEmoticon