Saturday, December 28, 2019

چین نے سیکس ورکرز کے لیے مخصوص حراستی نظام کے خاتمے کا اعلان کر دیا

  Anonymous       Saturday, December 28, 2019
چین نے قحبہ گری سے متعلق بنائے گئے سزا کے ایسے نظام کے خاتمے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت پولیس کو سیکس ورکرز اور ان کے گاہکوں کو دو برس تک نام نہاد تربیتی مراکز میں قید میں رکھنے کی اجازت ہوتی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2F2nrE0
logoblog

Thanks for reading چین نے سیکس ورکرز کے لیے مخصوص حراستی نظام کے خاتمے کا اعلان کر دیا

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment