شہناز کمال خان پاکستان کی واحد باکسنگ کوچ جو نامساعد حالات کے باوجود ہمت نہیں ہاریں

شہناز کمال پاکستان کی واحد باکسنگ کوچ ہیں جو نامساعد حالات اور سسرال والوں کی مخالفت کے باوجود نوجوانوں کو باکسنگ سیکھاتی ہیں تاہم اس کام کے لیے ان کو اپنے شوہر کی سپورٹ حاصل ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/351EwbI


EmoticonEmoticon