انڈیا: بنارس یونیورسٹی ڈاکٹروں کو بھوت پریت کے وہم میں مبتلا افراد کے علاج کی تعلیم دے گی

ایک تحقیق کے مطابق تقریباً 14 فیصد انڈین آبادی ذہنی امراض کا شکار ہے اور 1.3 ارب کی آبادی والے ملک میں 4000 سے بھی کم ذہنی صحت سے متعلق ڈاکٹرز موجود ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Q4dWKP


EmoticonEmoticon