جنرل قاسم سلیمانی: صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان 52 مقامات میں سے چند بہت اعلی سطحی ہیں اور ایرانی ثقافت کے لیے بہت اہم بھی، ان مقامات اور ایران کو بحیثیت ملک ’بہت تیزی اور شدت سے‘ نشانہ بنایا جائے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MXYZId


EmoticonEmoticon