اسد الدین اویسی: ’مسٹر خان آپ اپنے ملک کی فکر کریں‘

انڈیا میں مسلمانوں کے رہنما کہلانے والے رکن پارلیمان اسد الدین اویسی نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے کہا ہے کہ وہ انڈین مسلمانوں کی فکر نہ کریں اور اپنے ملک کا خیال رکھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37An4MR


EmoticonEmoticon