امریکہ: جنگ عظیم دوئم کے جاپانی قیدی کی لاش دریافت

امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا سے گذشتہ برس اکتوبر میں ملنے والے ایک انسانی ڈھانچے کی شناخت گیچی مٹسومورا کے نام سے ہوئی ہے جو جنگ عظیم دوم میں حراستی کیمپ میں قید کیے گئے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35sUQ5b


EmoticonEmoticon