کرکٹ: انڈین کپتان وراٹ کوہلی ٹیسٹ میچ کو پانچ کے بجائے چار روز تک محدود کرنے کی تجویز کے مخالف کیوں؟

انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی کا کہنا ہے کہ وہ ٹیسٹ میچ کو چار دن تک محدود کرنے کی تجویز کے مداح نہیں کیونکہ ایسا کرنا کھیل کے اس فارمیٹ کے ساتھ منصفانہ عمل نہیں ہو گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZQWKvr


EmoticonEmoticon