فیض احمد فیض کی نظم ’ہم دیکھیں گے‘ ہندو مخالف کیسے ہوگئی؟

انڈیا کی مشہور یونیورسٹی ایک آئی آئی ٹی کانپور نے اردو کے عظیم شاعر فیض احمد فیض کی مقبول نظم ’ہم دیکھیں گے‘ کی تفتیش کا حکم دیا ہے کہ آیا یہ نظم ہندو مخالف تو نہیں ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2rTAULi


EmoticonEmoticon