انسداد منشیات کا ادارہ اے این ایف منشیات نیٹ ورکس کے خلاف کتنا موثر ہے؟

اپنے قیام سے ہی اے این ایف تنازعات کی زد میں رہا اور اسے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیے جانے کے الزامات بھی لگتے رہے ہیں۔ اے این ایف کے ماضی اور حال پر ایک نظر۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2rPOAHb


EmoticonEmoticon